Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

ایوان شاہی کے مشیر سعودی القحطانی منصب سے سبکدوش

ریاض:ایوان شاہی کے مشیر سعود القحطانی کو منصب سے سبکدوش کردیا گیا۔ ایوان شاہی سے جاری ہونےو الے شاہی فرمان میں کہا گیا کہ ایوان شاہی کے مشیر سعودی القحطانی کو منصب سے سبکدوش کردیا گیا ہے۔
 

شیئر: