Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

انٹیلی جنس کے نائب سربراہ احمد عسیری کو سبکدوش کردیا گیا

ریاض: سعودی محکمہ خفیہ کے نائب سربراہ احمد عسیری کو منصب سے سبکدوش کردیا گیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ایوان شاہی سے جاری ہونے والے شاہی فرمان میں کہا گیا کہ سعودی انٹیلی جنس کے نائب سربراہ احمد عسیری کو سبکدوش کردیا گیا ہے۔
 

شیئر: