Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025
پیر ، 28 جولائی ، 2025 | Monday , July   28, 2025

سرمایہ کاری کانفرنس میں روسی وفد کی شرکت

    ریاض- - -  - روسی کمپنیوں کے اعلیٰ عہدیدار وں  او رکم از کم ایک روسی ارب پتی پر مشتمل روسی وفد "سرمایہ کاری مستقبل"کانفرنس میں شرکت کیلئے    ریاض پہنچے گا۔ خبررساں امریکی ادارے بلومبرگ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ کانفرنس کا افتتاح منگل کو ہو گا اور 25اکتوبر تک جاری رہے گی۔ روسی انوسٹمنٹ فنڈ کے چیئرمین کیرل ڈیمتروف نے روسی کمپنیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سعودی کانفرنس میں شرکت کریں۔
مزید پڑھیں:- - - -  - -18ماہ میں 991ہزار غیر ملکی رخصت

شیئر: