Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

امریکہ میں آئسکریم میوزیم

    سان فرانسسکو۔۔۔۔ امریکی شہر سان فرانسسکو میں باقاعدہ آئسکریم میوزیم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔  آئسکریم کے شوقین افراد بہترین انداز میں لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔اس انوکھے میوزیم کے بارے میں جان کر ہر ایک کے منہ میں پانی بھر آتا ہے۔ آئسکریم میوزیم کے مالک کے مطابق یہاں آئسکریم کی نئی اور مزیدار اقسام رکھی گئی ہیں۔اس آئسکریم میوزیم نے تیزی سے عوام میں مقبولیت حاصل کرلی ہے اور اس کے تمام ہی ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جبکہ مزید 2 لاکھ افراد اپنی باری آنے کے منتظر ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - - -قطب شمالی مستقل برف کا آدھا حصہ ختم ہو چکا

شیئر: