Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

دبئی میں لتا اور مکیش کی یاد میں محفل موسیقی

نمائندہ اردو نیوز۔ دبئی
 
المحاسن گروپ آف کمپنیز کی جانب سے ورٹیکس ایونٹس کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں مایہ ناز گلوکاروں نے مکیش اور لتا کی یا تازہ کرتے ہوئے ”یادیں“کے عنوان سے محفل موسیقی کا اہتمام کیا گیا جس میں گلوکار مختار شاہ اور سادیکا سنگھ نے لتا منگیشکر اور مکیش کے سدا بہار گانوں کو اپنی آواز میں پیش کیا اور شائقین سے بھر پور داد وصول کی۔
 

شیئر: