Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

سعودی عرب اسلامی دنیا کا قائد

بشکیک۔۔۔ کرغیزستان کے نائب مفتی اور الاحسان فلاحی انجمن کے سربراہ شیخ موسیٰ مرزا نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اسلامی دنیا کا قائد بنا رہے گا۔ مملکت کے خلاف نفرت انگیز فریقوں کی سازشیں دم توڑ دیں گی۔ 

شیئر: