Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ہالینڈ کے مسلمان مملکت کے ساتھ

ایمسٹرڈیم۔۔۔ ہالینڈ میں مراکشی مساجد کی انتظامیہ کے چیئرمین شیخ یحییٰ بویاف نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔ ملکی امن و امان او رخود مختاری کے تحفظ کیلئے سعودی عرب کے تمام اقدامات کا ساتھ دیا جائے گا۔ 

شیئر: