Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

پاکستان آباد ی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک

 
اسلام آباد... اقوام متحدہ کے ادارے نے عالمی آبادی کے تناسب پر2018 کی رپورٹ جاری کردی ۔پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ آبادی میں ہر سال 2.4 فیصد اضافے کی شرح کو خطرناک قرار دیتے ہوئے خبر دار کیا کہ اس تناسب سے آبادی میں اضافہ تعلیم اورخوراک کے مساوی تقسیم کو متاثر کرے گا۔ آبادی میں ہر سال خطرناک حد تک اضافہ بہت زیادہ ہے ۔اس سے اقتصادی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

شیئر: