Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

جدہ: 137غیر قانونی دکانیں سربمہر

جدہ۔۔۔یہاں المطار بلدیہ کے حکام نے بغیر اجازت نامہ رہائشی علاقے میں ممنوع سرگرمیوں پر 137دکانی ں بند کرا دیں۔ 41عارضی دکانیں ہٹوا دی گئیں۔ دیگر تجارتی خلاف ورزیو ںکی بابت کارروائی کی جا رہی ہے۔ 

شیئر: