Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

موسلادھار بارش کے باعث طریق الہدا بند

مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ اور طائف میں موسلادھار بارش کے باعث طریق الہدا بند کردیا گیا۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ مسافروں کی سلامتی کے لئے طریق الہدا ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ مسافر متبادل راستے کے طور پر طریق السیل استعمال کریں۔
 

شیئر: