Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

ملبوسات چوری کرتے ہوئے 3لڑکیاں گرفتار

جدہ ۔۔ یہاں کے ایک مشہور مال کے سی سی ٹی وی کیمروں نے ملبوسات چوری کرنیوالی 3لڑکیوں کو رنگے ہاتھوں پکڑوا دیا ۔ تجارتی مرکز کے مالک نے ان لڑکیوں کے خلاف کارروائی کیلئے سیکیورٹی فورس کی خدمات حاصل کر لی تھیں ۔ گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں ۔ تجارتی مرکز کے سیکیورٹی گارڈز نے اطلاع دی تھی کہ ایک فلسطینی اور2سعودی لڑکیاں ملبوسات چوری کر رہی ہیں ۔تینوں کو گرفتار کر کے النزھہ پولیس اسٹیشن کے حوالے کر دیا گیا۔

شیئر: