Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

امریکی وزیر خارجہ ریاض سے روانہ ہوگئے

 ریاض: امریکی وزیر خارجہ مایک پمپیو ریاض سے روانہ ہوگئے ۔ کنگ سلمان ایئربیس پر انہیں الوداع کرنے امریکہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان ان کے ہمراہ تھے۔ وہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب آئے تھے جس میں انہوں نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیر خارجہ عادل الجبیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
 
 

شیئر: