Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

عادل الجبیرسے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

ریاض:وزیر خارجہ عادل الجبیر سے امریکی وزیر خارجہ مایک پمپیو نے ملاقات کی۔ واشنگٹن میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان کی موجودگی میں دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات کے دوران دونوں برادر ملکوں کے درینہ تعلقات کے علاوہ خطے میں درپیش اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔
 

شیئر: