Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

گریڈو کمپنی نے بلیوٹوتھ وائرلیس ہیڈ فون متعارف کرا دئیے

امریکی کمپنی گریڈو لیب کی جانب سے وائرلیس فون متعارف کرا دئیے گئے ہیں۔ ہیڈ فونز کو جی ڈبلیو 100 نام دیا گیا ہے اور یہ پہلے وائرلیس ہیڈفونز ہیں جن میں اوپن بیک ڈیزائن دیا گیا ہے۔ان ہیڈفونز میں بلیوٹوتھ کنکٹیویٹی دی گئی ہے۔ ڈیوائس کی بیٹری 320 ملی ایمپیئر آورز کی ہے اور اس کی بیٹری لائف 15 گھنٹے ہے۔ چارجنگ کیلئے ہیڈ فون میں مائیکرو یو ایس بی پورٹ دیا گیا ہے۔ہیڈ فونز کی قیمت 249 ڈالر ہے اور انہیں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔
 

شیئر: