Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
تازہ ترین

شاہ سلمان سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے امریکی وزیر خارجہ مایک پمپیو نے ملاقات کی۔ قصر الیمامہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں برادر ملکوں کے تاریخی تعلقات کا جائزہ لیا گیا نیز خطے کو درپیش اہم معاملات پر تبادلہ خیال ہوا۔
 ملاقات کے دوران وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعودبن نایف بن عبد العزیز، امریکہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان بن عبد العزیز اور وزیر خارجہ عادل الجبیر سمیت دیگر اہم عہدیداران تھے۔

شیئر: