Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مالی، دریا میں دو کشتیاں ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک

بامکو۔۔۔مالی میں دو کشتیاں  دریا میں ڈوبنے کے نتیجہ میں 17 افراد ہلاک اور 10 لاپتہ  ہو گئے۔ مالی میں دریائے نائیجر میں  دو کشتیاں  ڈوب گئیں جس کے نتیجہ میں  48  افراد ڈوب گئے۔ امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے 17 افراد کی لاشیں  اور 21 کو  زندہ باہر نکال لیا  جبکہ دیگر  10 لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔

شیئر: