Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

حزب اللہ عالمی جرائم تنظیموں میں شامل

واشنگٹن۔۔۔امریکہ نے لبنانی حزب اللہ کو سرحد پار جرائم کرنیوالی جماعتوں کی فہرست میں شامل کردیا۔ امریکی وزیر انصاف نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ حزب اللہ کے علاوہ ایم ایس 13تنظیم کو بھی سرحد پار جرائم کرنے والی جماعتوں کے زمرے میں شامل کیا گیا ہے۔ آخرالذکر کا صدر دفتر امریکہ میں ہے۔ ان دونوں کے پہلو بہ پہلو میکسیکو کی تنظیم سینالوا ، کولمبیا کی گولوو اور میکسیکو کی کھیلسکو نویوا گینیراسیون بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -83فیصد سعودی شہروں میں آباد

شیئر: