Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

فلسطینی القدس انتخابات میں امیدوار

رام اللہ ۔۔۔۔فلسطینی اتھارٹی اور مذہبی اداروں کی صریح پابندی کے باوجود مشرقی القدس کے صور باہر محلے کے فلسطینی باشندے رمضان دبش نے القدس کے بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ خود کو اس کیلئے نامزد کرلیا۔ انتخابات ماہ رواں کے آخر میں ہونگے۔ دبش نے انتخابی مہم کیلئے اپنا لوگو ’’القدس مدینتی‘‘القدس میرا شہر ہے۔ بنایا ہے۔ اس لوگوکی بنیاد پر انتخابات میں عرب باشندوں کو شریک کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ القدس کے زیادہ تر عرب باشندے انتخابات کے بائیکاٹ پر کمر بستہ ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -عسیر کے نوجوان رائج امراض میں سرفہرست

شیئر: