Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

انڈونیشیا ’’جنادریہ33‘‘ میلے کا اعزازی مہمان

ریاض۔۔۔۔انڈونیشیا امسال جنادریہ میلے 33کا اعزاز ی مہمان ہوگا۔ میلے کی سرپرستی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کرینگے ۔ 31دسمبر 2018ء کو میلے کا افتتاح ہوگا ۔ 3ہفتے تک جاری رہے گا۔ ہر برس کی طرح امسال بھی فکری سیمینار ، مشاعرے ، اونٹوں کی دوڑ ، تلواروں کا رقص اور فنون لطیفہ کے پروگرام ہونگے۔
مزید پڑھیں:- - -  -جمال خاشقجی کے قتل کی کہانیوں کا پرچار ، اجرتی گروہ کر رہا ہے، ماہرین امن

شیئر: