Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

سندھ کابینہ میں مزید توسیع

کراچی .. سندھ کابینہ میں مزید توسیع کردی گئی ۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے 4 نئے وزرا عبد الباری پتافی، اویس قادر شاہ ، غلام مرتضیٰ بلوچ اور تیمور تالپورسے حلف لیا ۔ حلف برداری کی سادہ و پروقار تقریب گورنر ہاوس میں ہوئی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور دیگر شخصیات کی بڑی تعداد موجود تھی ۔

شیئر: