Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بجلی بل کے اجرا میں تیسری بار تاخیر

جدہ۔۔۔۔سعودی بجلی کمپنی نے تیسری بار بجلی بل تاخیر سے جاری کئے۔ کمپنی نے13اکتوبر سے بل کے اجرا کا آغاز کیا۔ کمپنی نے 10ستمبر کو جو تاریخ مقرر کی تھی اس کی خلاف ورزی تیسری بار کی ہے۔ طے ہوا تھا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے ساتھ ہی بجلی بل جاری ہونگے۔
مزید پڑھیں:- - - - -دراندازوں کی شرح میں 13فیصد اضافہ

شیئر: