Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

دراندازوں کی شرح میں 13فیصد اضافہ

ریاض۔۔۔۔سعودی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا ہے کہ گزشتہ 43روز کے دوران گرفتار کئے جانے والے دراندازوں کی شرح میں 13فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 3صفر تک دراندازوں کی تعداد 31 ہزار737تک پہنچ گئی جبکہ 20ذی الحجہ تک 27 ہزار577گرفتار کئے گئے تھے۔ 2صفر 1440تک  4لاکھ83ہزار549غیر قانونی تارکین مملکت سے بیدخل کئے گئے۔
مزید پڑھیں:- - - -عادل الجبیر سے روسی عہدیدار کی ملاقات

شیئر: