Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

بدبخت بیٹے کے ہاتھوں ماں اور بہن قتل

لاہور:  بدبخت بیٹے نے اپنے سالے کے ساتھ مل کر ماں اور بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے سبزہ زار میں بیٹے آصف نے اپنے سالے مظہر کے ساتھ مل کر 60 سالہ ماں حمیداں بی بی اور 30 سالہ بہن صائمہ کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے مقتولہ ماں بیٹی کو مارے جانے کے شبہے میں بیٹے آصف اور اس کے سالے مظہر کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا تھا جنہوں نے تفتیش کے دوران غیرت کے نام پر قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں:- - -  - -نواز شریف اپنے امیدوار کو ووٹ ہی نہ ڈال سکے

شیئر: