Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

انور ابراہیم کی پارلیمنٹ کی ضمنی انتخاب میں کامیابی

کوالالمپور۔۔۔ ملائیشیا میں پارلیمان کی ایک نشست کے لیے ہوئے ضمنی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق اپوزیشن رہنما انور ابراہیم اکثریت سے کامیاب ہو گئے ہیں۔ اس کامیابی کو ملکی سیاست میں اْن کی واپسی قرار دیا جا رہا ہے۔ کچھ عرصہ قبل ہی ابراہیم کو قید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ مہاتیر محمد کے اقتدار میں آنے کے بعد اب ابراہیم کو ان کا سیاسی جانشین قرار دیا جا رہا ہے۔

شیئر: