Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

سعودی عرب نے خاشقجی کے معاملے میں دروغ بیانیوں کی مذمت کر دی

14اکتوبر 2018ء اتوار کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں 
٭سعودی عرب نے خاشقجی کے معاملے میں دروغ بیانیوں کی مذمت کر دی ۔
٭لیبیا میں اداروں کی قانونی حیثیت کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ۔اقوام متحدہ کا ایلچی برائے لیبیا ۔
٭غزہ ریاست منصوبے کی مخالفت کریں گے ، فلسطینی صدر 
٭مشرقی فرات کی ریاست کے خلاف روس نے سخت لب و لہجہ استعمال کرنا شروع کر دیا۔
٭ایران صومالیہ سے کوئلہ کی اسمگلنگ میں ملوث ہے ،اقوام متحدہ
٭امریکی صدر ٹرمپ نے ترکی کے ساتھ شاندار تعلقات کی بحالی کی توقع ظاہر کر دی ۔
٭مراکش کے الصویرہ شہر کے ساحل پر تاریخی جہاز کا ملبہ دریافت ۔
٭حوثی رہنما نے باغیوں کی حکومت کے وزیر کو ذلیل کر کے استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔
٭حوثی ریٹائرڈ فوجیوں کو صعدہ طلب کر نے لگے۔
٭یمن کی آئینی حکومت اور عرب اتحادی القاعدہ کو لگام لگانے میں کامیاب ہو گئے،واشنگٹن میں متعین یمنی سفیر کا بیان 

شیئر: