Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

421411عمرہ ویزوں کا اجراء

ریاض ۔۔۔محرم 1440ھ سے لیکر 2صفر 1440ھ تک عمرے کے4لاکھ21ہزار411  ویزے جاری کئے گئے ۔یومیہ 13 ہزار169عمرہ ویزے جاری کئے جارہے ہیں ۔ سعودی عرب میں ایک لاکھ41ہزار690معتمر آچکے ہیں جبکہ فی الوقت ایک لاکھ50ہزار429معتمرین ارض مقدس میں موجود ہیں ۔ 

شیئر: