Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

چین کا امریکی دھمکیوں پر خاموش نہ رہنے کا اعلان

بیجنگ ۔۔۔ چین نے امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لیے تیارہے۔چین نے امریکہ کی طرف سے تازہ ترین اقدامات اور چینی اجناس پر 267 ارب ڈالر ڈیوٹی عائد کرنے کے اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کی ہر دھمکی کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔

شیئر: