Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

الہدا روڈبحال کردیا گیا

جدہ۔۔۔۔سیکیورٹی آپریشن کے قومی مرکز نے الہدا روڈ دوبارہ کھول دیا۔ اسے مکہ مکرمہ ریجن میں گرج چمک کے ساتھ ہونیوالی بارشوں سے پیدا ہونیوالے خطرات کے پیش نظر بند کردیا گیا تھا۔ الہداروڈ مکہ مکرمہ اور طائف کو جوڑتا ہے۔ یہ پہاڑی راستہ ہے۔
مزید پڑھیں: -- - -  - -النکاسہ مارکیٹ پر چھاپہ،600کلو گرام کھانے پینے کی اشیاء ضبط
 

شیئر: