Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر فائرنگ، ایک زخمی

  راولپنڈی ... ہندوستانی فوج نے سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کی ہے۔ سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیالکوٹ ورکنگ باونڈری پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔ سکھیال گاوں کا رہائشی محمد حنیف شدید زخمی ہوگیا۔ محمد حنیف کھیتوں میں کام کررہا تھا۔ پاک فوج نے بھر پور جوابی کارروائی کی۔ پاکستان رینجرز نے ہند سے فلیگ میٹنگ کا مطالبہ کیا ہے۔ بلااشتعال فائرنگ کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔

شیئر: