Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، 3 اہلکار جاں بحق

  پشاور ...جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 3 اہلکار جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطا بق سیکیورٹی اہلکار تحصیل مکین میں معمول کے گشت کے بعد واپس آرہے تھے کہ بارودی سرنگ کی زد میں آگئے۔ صوبیدار خالق، نائیک اسد اور سپاہی رحمان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں ۔
 

شیئر: