Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

مکانات کی ملکیت کب منتقل ہوگی؟

جدہ ...وزارت آباد کاری کے ماتحت کرایہ اور سودے کی رہنما کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ تعمیراتی کام مکمل ہونے پر 30روز کے اندر مکان کی ”نقل ملکیت“ ضروری ہے۔ خریدار کو قسطیں مقررہ وقت پر ادا کرنی ہونگی۔ آخری قسط کی تاریخ متعین کرنا بھی ضروری ہے۔ خریدار، مکان کی تعمیر کے وقت تعمیراتی کام دیکھنے کا مجاز ہوگا۔
 
 

شیئر: