Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

نجران پر ایک اور میزائل حملہ ناکام

نجران... عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے واضح کیا ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے صعدہ کے علاقے سے نجران پر میزائل حملہ کیا تھا۔ سعودی افواج نے نجران پہنچنے سے قبل ہی حوثیوں کے میزائل کو فضا میں تباہ کردیا۔ اب تک حوثی باغی سعودی عرب پر 204میزائل داغ چکے ہیں جن سے 112سعودی شہری ا ور مقیم غیر ملکی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔ 
 

شیئر: