Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

قرضے لینے والے ضامن پر پابندیاں

جدہ ... سماجی بینک نے واضح کیا ہے کہ برسر ملازمت سرکاری کارکن قرضہ لینے والے 2افراد کی ضمانت لے سکتا ہے۔ اس کی ایک شرط یہ ہے کہ ضامن نے بینک سے قرضہ نہ لے رکھا ہو۔ بینک کا کہناہے کہ بیوہ، مطلقہ یا معلق خاتون کے نام پر اہل خانہ قرضہ جاری کراسکتے ہیں۔ ایک شرط یہ بھی ہے کہ خاتون اپنی اولاد کی پرورش کررہی ہو۔
 

شیئر: