Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

سبق کے ایڈیٹر انچیف کی طاہر اشرفی سے ملاقات

ریاض ....پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ محمد طاہر اشرفی سبق کے ایڈیٹر انچیف علی الحازمی سے بدھ کو ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزارت نیشنل گارڈز کے مشیر ڈاکٹر احمد الحسین بھی موجود تھے۔
 

شیئر: