Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

سعودی طالب علم کے قاتل کی نشاندہی

میامی .....سی سی کیمروں نے میامی میں زیرتعلیم 23سالہ سعودی نوجوان یاسر ابو الفرج کے قاتل کی نشاندہی کردی۔ میامی پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے قاتل کو پولیس کے حوالے کرنے کی ہدایت کر دی۔ پولیس اس کی گرفتاری پر معاون اطلاع دینے پر 3ہزار ڈالر کے انعام کا اعلان کئے ہوئے ہے۔

شیئر: