Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

امربالمعروف کو ضم کرنے کی سفارش مسترد

ریاض..... سعودی مجلس شوریٰ نے ادارہ امر بالمعروف ونہی عن المنکر کو وزارت اسلامی امور میں ضم کرنے کی سفارش مسترد کر دی۔ رکن شوریٰ لطیفہ الشعلان اور عطا السبیتی نے سفارش پیش کی تھی کہ ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر اور وزارت اسلامی امور کو ایک دوسرے میں ضم کر کے وزارت مذہبی امو رکا نام دے دیا جائے۔

شیئر: