Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سوشل میڈیا پر کسی فوجی افسرکا اکاونٹ نہیں ،ترجمان

راولپنڈی... پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر پاک فوج کے کسی افسر کا کوئی نجی اکاونٹ نہیں۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر صرف پاک فوج کا آفیشل اکاونٹ ڈی جی آئی ایس پی آر ہی ہے، اس کے سوا تمام اکاونٹس جعلی ہیں۔

شیئر: