Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مصنوعی حمل میڈیکل انشورنس میں شامل

ریاض ...کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس نے واضح کیا ہے کہ ہیلتھ انشورنس اسکیم میں افزودگی سے پیدا ہونے والی ولادت بھی شامل ہے۔ کونسل کے ترجمان یاسر المعارک نے المدینہ اخبار سے گفتگو میں بتایا کہ حمل سے ماقبل کے علاج کے جملہ اخراجات انشورنس پیکیج میں شامل نہیں البتہ مصنوعی طریقے سے حمل کے عوارض کا علاج انشورنس پیکیج میں شامل ہے۔
 

شیئر: