Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

شہباز شریف کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد...اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے17اکتوبر کے اسمبلی اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کیلئے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے۔آشیانہ ہاوسنگ اسکینڈل میں گرفتارمسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر اپوزیشن جماعتوں کے مطالبے پر جاری کئے،جس کی کاپی چیئرمین نیب،ڈی جی نیب لاہور اور تمام متعلقہ حکام کو ارسال کردی گئی۔واضح رہے کہ اسپیکر نے اپوزیشن کی ریکوزیشن پر قومی اسمبلی کا اجلاس17اکتوبر کو طلب کیا ہے ۔

شیئر: