Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بسنت کنج میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کا قتل

نئی دہلی۔۔۔۔ دارالحکومت کے بسنت کنج میں ایک ہی خاندان کے3 افراد کو دھار دار آلے سے قتل کر دیا گیا ہے۔ حملہ آوروں نے شوہر ،بیوی اور بیٹی کوچاقوؤں سے وار کرکے قتل کردیاجبکہ بیٹے کو شدید زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ بسنت کنج کے کشن گڑھ علاقے میں پیش آیا۔اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اورلاشوں کو قبضے لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔پولیس نے قتل کے واقعہ کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -  -پٹنہ: جیل سے رہاہونیوالے بدمعاش کو گولیوں سے بھون ڈالا
رائے دیں، تبصرہ کریں

 

شیئر: