Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

ہندوستانی فلموں کی نمائش پر وفاق سے جواب طلب

لاہور... ہائی کورٹ نے ہندوستانی فلموں کی نمائش پر پابندی کے لئے درخواست پر وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کے لئے مہلت دے دی ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس ساجدمحمود سیٹھی نے پاکستان میں ہندوستانی فلموں کی نمائش پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں ان فلموں کی پاکستان میں نمائش کو چیلنج کیا گیا۔دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے قانونی نکتہ اٹھایا کہ ہندوستانی فلموں کی نمائش کیلئے امپورٹ پالیسی وفاقی حکومت کی منظوری کے بغیر جاری کی گئی ۔اس لئے فلموں کی نمائش غیر قانونی ہے۔
 

شیئر: