Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سوشل میڈیا سے دوا فروشی ممنوع

ریاض... وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا کی مدد سے دواﺅں کا لین دین ممنوع ہے۔ جو لوگ سوشل میڈیا کے اپنے اکاﺅنٹ سے دوائیں بیچ رہے ہیں ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔ یہ ایسی دوائیں فروخت کر رہے ہیں جن کا استعمال خطرے سے خالی نہیں۔ مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی اس قسم کے دوا فروشوں سے اجتناب کریں۔ 
 

شیئر: