Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ الباحہ

جدہ .... پاکستانی قونصلیٹ جدہ کی ایک ٹیم جمعہ 12اور ہفتہ 13اکتوبر کو الباحہ شہر کا دورہ کریگی۔ وہ وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کو قونصلر خدمات فراہم کریگی۔ الباحہ میں ٹیم کا قیام ہوٹل الفالح میں ہوگا جس کا رابطہ نمبر 017-7241080ہے۔ ٹیم جمعہ 12اکتوبر کو صبح ساڑھے 8بجے سے ساڑھے 11بجے تک اور پھر دوپہر 2بجے سے ساڑھے4بجے تک اسی طرح ہفتہ13اکتوبر کو صبح ساڑھے 8سے11بجے تک قونصلر خدمات فراہم کریگی۔
 

شیئر: