Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

راس الخیمہ میں زلزلے کے جھٹکے

ابوظبی: راس الخیمہ اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔شارجہ سینٹر برائے فلکی علوم نے کہا ہے کہ کچھ دیر قبل راس الخیمہ اور ملک کے شمالی علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے۔ 
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
 

شیئر: