Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

آدم نہ آدم زاد ، کون جھلا رہا ہے یہ جھولا

 
تبوک:تبوک کے ایک اسکول میں بچوں کے لئے جھولے لگائے گئے لیکن جھولوں پر”کسی اور کے بچوں” نےقبضہ کر لیا۔ لوگ جا کے سلام کرتے رہے لیکن دوسری طرف سے کوئی جواب نہیں ملا۔جھولا کافی دیر تک جھولتا رہا، لوگ مختلف اوقات میں ویڈیو بناتے رہے۔ اگر جھولا ہوا کی وجہ سے جھولتا تو دوسرا جھولا بھی حرکت کرتا۔
رائے دیں، تبصرہ کریں

شیئر: