Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
تازہ ترین

سری لنکا، بارشوں اور سیلاب کے باعث نو افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

کولمبو۔۔۔ سری لنکا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث نو افراد ہلاک ہو گئے۔ڈیزاسٹرمنیجمنٹ سینٹر کے ترجمان پرادیپ کودیپیلی نے بتایا کہ طوفانی بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں دارالحکومت سری لنکا میں نو افراد ہلاک ہو گئے، حکام کا کہنا تھا کہ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بارشوں کے باعث ملک بھر میں 48ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں 5ہزار سے زائد خاندان اپنے گھر بار چھوڑ کراکیس محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل ہوئے ہیں۔

شیئر: