Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025

جعلی اکاونٹس کیس،95افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی

اسلام آباد...وفاقی وزارت داخلہ نے جعلی بینک اکاونٹس کیس میں 95 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی ان میں سے 78 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ڈال دیئے گئے ۔ ایف آئی اے کی طرف سے 17 افراد کے نام عبوری شناختی فہرست یعنی اسٹاپ لسٹ پر ڈالے گئے ۔ای سی ایل اوراسٹاپ لسٹ پر آصف علی زرداری اور ان کے خاندان کے کسی فرد کا نام شامل نہیں۔

شیئر: