Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

پابندی اٹھا لی گئی، موبایلی

ریاض.....  موبایلی نے واضح کیا ہے کہ سعودی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈکمیونیکیشن بورڈ نے سعودائزیشن کی شرح نافذ نہ کرنے پر نئے اشتراک کے حوالے سے جو پابندی عائد کی تھی اسے اٹھا لیا گیا۔ موبایلی کا کہنا ہے کہ وہ جملہ خدمات اپنے صارفین کو مکمل طریقے سے فراہم کرتی رہے گی۔ تداول نے اعلان کیا تھا کہ موبایلی کے حصص بورڈ کی ہدایت پر معلق کر دیئے گئے ہیں۔ 
 

شیئر: