Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سعودی ہوائی اڈوں کی کارکردگی سے 71فیصد مسافر مطمئن

ریاض.... محکمہ شہری ہوا بازی نے واضح کیا ہے کہ سعودی ہوائی اڈوں سے سفر کرنے والے 71فیصد مسافر ائیرپورٹس کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ ، جدہ کے کنگ عبدالعزیزانٹرنیشنل ائیرپورٹ، دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر خدمات کا معیار مسافروں کو تسلی بخش لگا۔ 6لاکھ افراد سے ان کے تاثرات دریافت کئے گئے تھے۔ 
 
 

شیئر: