Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

بیلسٹک میزائل غوری کا کامیاب تجربہ

راو لپنڈی ..پاکستان نےبیلسٹک میزائل غوری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ 1300 کلومیٹر تک نشانے کو ہدف بنا سکتا ہے ۔روایتی و ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربہ آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ نے کیا، جس کا مقصد آپریشنل اور تکنیکی تیاریوں کو جانچنا تھا۔کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد بلال حسین نے میزائل تجربہ کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر چیئرمین نیسکام ڈاکٹر نبیل حیات ملک اور چیئرمین کے آر ایل طاہر اکرام بھی موجود تھے۔

شیئر: